ہانگ کانگ میں ہوا فلم دی لیڈی کا پریمیئر

the lady

the lady

ہانگ کانگ میں ہوا فلم دی لیڈی کا پریمیئر جس میں اس کی لیڈ اداکارہ مشل یوح اور ڈائریکٹر  لووک بیسن نے شرکت کی۔
دی لیڈی کی کہانی مینمار کی سیاسی لیڈر آنگ سان سو چی کی ذاتی زندگی پر بنائی ہوئی ہے۔ سوچی نے اپنے اس کٹھن سفر میں بہت مصائب سہے اور اس سے ان کی زندگی بیحد اثرانداز ہوئی۔ ان کے قریبی لوگ کن مشکلات سے گزرے اس کو خوب انداز میں فلمایا گیا ہے۔ فلم تھائی لینڈ اور مینمار کے بورڈر پر