یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری


greece

greece

ایتھنز: (جیو ڈیسک) یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات 98 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ان انتخابات میں بیل آوٹ کی حامی جماعت ڈیموکریٹک کنزرویٹ کا مقابلہ دائیں بازو کی جماعت سے ہے۔انتخابات کے نتائج اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ کیا یونان یور و زون میں شامل رہ سکے گا یا نہیں۔یونان میں عام انتخابات کے موقع پر سیکورٹی انتخابات سخت کئے گئے ہیں۔پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے تک جاری رہے گا۔