یوٹیلیٹی اسٹورز پرتیل کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا

Cooking Oil

Cooking Oil

کراچی (جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں9  روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 155  روپے سے بڑھا کر 164  روپے فی کلو کر دی گئی ہے ، نئی قیمت کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔