ٹھیکیدار محمد بشیر احمد ڈار کے بیٹوں کا دعوت ولیمہ قاسم پارک میں منعقد ہوا

گجرات(جی پی آئی)ٹھیکیدار محمد بشیر احمد ڈار کے بیٹوں کا دعوت ولیمہ قاسم پارک میں منعقد ہوا، دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی میدان بن گیا ، جس میں چوہدری طاہر زمان کائرہ ، ڈاکٹر عابد نذیر ، ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، شیخ خالد محمود ، حاجی شکیل قریشی ، حاجی محمد بشارت ، چوہدری شہریار ، ملک طارق ضیاء TMO، شیخ سعید ایکسن ، خالد جاوید ڈار ، چوہدری شہر یار ، ملک شفقت ، سید عابد ، ملک ندیم ، مرزا طارق ، مرزا جابر بیگ ، حافظ غلام مجتبیٰ ، افضل بھولا ، قاری عبدالعزیز نقشبندی ، شبیر بٹ ، ٹھیکیدار قیصر ، رانا افتخار احمد ، مبارک شاہ ، چوہدری اللہ رکھا ، راجہ یاسر ، پیر فصیح الدین شاہ ، شیخ عامر سونی ، ارشد ڈار ، نذیر بٹ ، بائو غیاث ، مہر افضال ، مرزا دائود ، ٹھیکیدار زبیر اسلم ، ملک نعیم ، اعجاز لون ، پیر اشرف پی اے ، لیاقت گل ،خالد محمود سیالوی ، عنصر جٹ ، کاشف بٹ ، آفتاب بٹ ، خان نیاز ، غلام خالق ، سرفراز احمد سمیت سینکڑوں لوگوں نے خوشی کی تقریبات میں بھرپور شرکت کی۔