6فٹ 4 انچ قد کی حامل دنیا کی سب سے قد آور گائے

6ft 4in cow - the tallest in the world

6ft 4in cow – the tallest in the world

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا بھر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ کوئی بڑا کارنامہ انجام دے کر عالمی ریکارڈ قائم کریں لیکن اب تو گائے بھی اس میدان میں کود پڑی ہے۔

جی ہاں امریکی ریاست نیو اڈاکے ایک فارم میں رہنے والی بلاسم نامی گائے نے دنیا کی سب سے قد آور گائے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ 6 فٹ 4 انچ قد کی حامل بلاسم کی مالکن پیٹی ہینسن کا کہنا ہے۔

کہ اس کا قد پیدائش کے وقت بھی عام گائے سے کافی اونچا تھا اور اس کے اونچے قد کی بدولت ہی آج انہیں یہ اعزاز نصیب ہو رہا ہے۔

6ft 4in cow - the tallest in the world

6ft 4in cow – the tallest in the world