fbpx

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 70 افراد جاں بحق

کوئٹہ سول ہسپتال دھماکے کے بعد آج ملک کی فضا سوگوار ہے۔ کوئٹہ شہر میں اداسیوں اور ویرانی کے ڈیرے ہیں ہر کوئی غم سے نڈھال ہے۔
کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 70 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے

Quetta Heart

Quetta Heart