عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Abdul Hakim Baloch

Abdul Hakim Baloch

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کر دیا گیا ہے۔

انہیں وزیر مملکت برائے مواصلات کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،اس سے قبل وہ بلوچ وزیر مملکت ریلوئے تھے۔ عبد الحکیم بلوچ سندھ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔