نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

Mir Hazar General Kayani

Mir Hazar General Kayani

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادنگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی ۔