نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، مشاہد اللہ خان

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

کراچی (جیوڈیسک) مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، جس پارلیمنٹ کا عمران خان حصہ ہیں،اسی نے نواز شریف کو متفقہ وزیراعظم منتخب کیا۔

مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے۔ یہ بات واضح ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔