الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدررائومحمد ظفر نے چوہدری عمران انور کو الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کا صدر مقررکردیا ہے

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے)الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدر رائو محمد ظفر نے چوہدری عمران انور کو الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کا صدر مقررکردیا ہے۔

الخدمت فائوندیشن ضلع گجرات کے ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت عزیزالرحمان مجاہد کے مطابق چوہدری عمران انور باقی سیشن کے لئے الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے صدرہوں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل چوہدری عمران انور الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔