امریکہ: پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت، شہریوں کا شدید احتجاج

Citizens Protest

Citizens Protest

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے۔

میڈسن پولیس حکام کے مطابق انیس سالہ لڑکا جھگڑے میں ملوث تھا۔ اس نے پولیس اہلکار کے ساتھ بھی لڑائی کی کوشش کی۔ شہریوں نے پولیس اہلکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ علاقے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔