امریکی خاتون اول مشال اوباما کو امریکیوں کے موٹے ہونے کی فکر

First Mishal Obama

First Mishal Obama

امریکی خاتون اول مشال اوباما کو امریکیوں کے موٹے ہونے کی فکر کھ رہی ہے۔ اسمارٹنس کے لئے میوزی البم رہلیز کرنے کی تیاری کرلی۔ امریکا میں موٹاپے کا رجحان ہے۔ امریکی خاتون اول یہی سوچ کر پریشان ہے۔ امریکا میں ہر تین میں سے ایک بچہ موٹاپے کا شکار ہے۔

اسی وجہ سیبیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔ صحت کے شعبے میں خاص دلچسپی رکھنے والی مشال اوباما میں بے چینی پیدا کردی۔ اس لئے امریکیوں کو ڈانٹ ڈپٹ کر صحت مند رکھنے کے بجائے مشال نے میوزک البم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں ناچ ناچ کر وزن گھٹانے کی ترکیبیں ہوں گی۔ اس میوزک البم میں چار گلوکاروں نے انیس گانے گائے ہیں۔ اب ناچیں گائیں اور وزن گھٹائیں۔