اقتدارمیں آکر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دیں گے : عمران

Muzaffargarh

Muzaffargarh

مظفرگڑھ(جیوڈیسک)عمران خان نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں مظفرگڑھ،جلال پورمیں جلسہ سے خطاب کیا ۔ عمران کہتے ہیں شہباز شریف ڈرامے باز ہیں ،فلموں میں کام کریں۔

میں خوفناک شیر کا شکاری بن کر آرہا ہوں۔ اقتدارمیں آکر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دیں گے ۔ ہم عوام کوآزاد کرنے آرہے ہیں۔