آرمی چیف کی کسی سےبی ایم ڈبلیو لینےسے متعلق خبر بے بنیاد ہے، جنرل باجوہ

General Bajwa

General Bajwa

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی کسی سےبی ایم ڈبلیولینے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جنرل باجوہ نے مزید کہا کہ ٹی وی چینلز پر کل عمران خان سے منسوب بیان میں کوئی صداقت نہیں۔