آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا

Raheel Sharif

Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے انٹر سروسز انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی پہنچنے پر ان کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے کیا۔

دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس نے ملکی سیکیورٹی اور قومی سلامتی کے امور پر آرمی چیف کوب ریفنگ دی۔