آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

Kayani Nawaz Sharif

Kayani Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کونئی قومی توانائی پالیسی سے متعلق بھی اپنی آرا سے آگاہ کیا۔