آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

Parvez Kayani&PM

Parvez Kayani&PM

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے روز ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم ہاس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر امور بھی زیر بحث آئے۔