عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

Asma Jahangir

Asma Jahangir

اسٹاک ہومز (جیوڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔