انجمن غلامانان مصطفی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت آج یوسف گوٹھ نیوز کراچی میں منعقدہ ہو گا

کراچی: انجمن غلامانان ِ مصطفی کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل نعت (آج) مورخہ 3مئی 2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام 4-Kچورنگی بسم اللہ والی روڈ یوسف گوٹھ نیو کراچی میں منعقد ہوگا۔

محفل میں علامہ نثار علی اُجاگر خصوصی بیان فرمائیں گے جبکہ ملک کے ممتاز و معروف نعت خوان طاہر قادری ،احمد رضا ،فرقان قادری اور دیگر ثناء خوان بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت پیش کرینگے۔