انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میں کلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی بھاری تعداد میںآرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکا ء نے ملک دشمن عناصر کے خلا ف قدم بڑھانے پر سرفراز بگٹی اور شفیق مینگل کے حق میں نعرے لگائے۔