13 اگست 2018 کو بسلسلہ یوم آزادی پاکستان کی ایک تقریب گجرات ای لائبریری میں منعقد ہوئی

Pakistan Day Function

Pakistan Day Function

گجرات (پ،ر) 13 اگست 2018 کو بسلسلہ یوم آزادی پاکستان کی ایک تقریب گجرات ای لائبریری میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گجرات توصیف دلشاد کھٹانہ (درمیان) تھے یوم آزادی کی تقریب کا کیک کاٹنے کے موقع پراالمیر ٹرسٹ لائبریری کے سرپرست عارف علی میر(بائیں) ،سکندرریاض چوہان،ڈپٹی کمشنر گجرات توصیف دلشاد کھٹانہ،انچارج ای لائبریری مرزاعبدالرشید(دائیں)