باجوڑ ایجنسی، فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک 6 زخمی

Security Forces

Security Forces

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے علاقے ماموند میں فورسز کی کامیاب کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں، سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں 6 دہشت ۡگرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگرد فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔