بنوں میں جرگہ کے دوران فائرنگ ، 5 افراد ہلاک

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے تاجی کلے میں دو فریقین میں تصفیے کیلئے جرگہ جا ری تھا۔

کہ فریقین میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر ایک فریق نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔