بٹل اور نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

Indian Forces

Indian Forces

مظفر آباد (جیوڈیسک) بھارت نے بٹل اور نیزہ پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز کی آرٹلری اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے۔ فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو ئے۔