ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آٹ

National Assembly

National Assembly

اسلا م آباد (جیوڈیسک) اسلا م آباد متحدہ قومی مومنٹ نے کراچی میں ماورائے عدالت قتل کے خلاف قومی اسمبلی سے واک آٹ کیا ہے۔قومی اسمبلی میں متحدہ کے رکن یونس اقبال نے اسمبلی کہا کراچی میں قتل عام جاری ہے۔

حکومت کچھ نہیں کر رہی، وزیرداخلہ کراچی کے حالات کا نوٹس لیں ،جس کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کراچی میں ماورائے عدالت قتل کے خلاف قومی اسمبلی سے واک آٹ کر گئے۔