برازیل : سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک

Brazil

Brazil

ریو ڈی(جیوڈیسک) جنریوبرازیل میں شدید بارشوں ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،ریو ڈی جنریو کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ24 گھنٹوں سے شدید بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔

مٹی کے تودے اور درخت گرنے سے راستے بلاک ہوگئے ہیں ، تاریخی شہرپیٹروپولس میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ سیکڑوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔