برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ ہونگے

Britain

Britain

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں آئندہ ماہ بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں جن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی بھی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔

لیڈز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے کہ پاکستانی نژاد افراد سیاسی میدان میں پیچھے رہ گئے ہیں۔