سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بنک نے فنڈز فراہم کر دیئے

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تین دن کے لئے فنڈز فراہم کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک نے چہتر ارب 80 کروڑ روپے کی فراہمی تین دن کے لئے ٹی بلز خرید کی۔ بلز کی خریداری نو اعشاریہ دو صفر فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔ سرمایہ کاروں نے بلز فروخت کرنے کے لئے مجموعی طور پر ایک سو ستر ارب کی پیشکش فراہم کیں۔