کافی سے بڑی آنت کا کینسر دور کرنے میں بہت مدد ملتی ہے، ماہرین

کافی سے بڑی آنت کا کینسر دور کرنے میں بہت مدد ملتی ہے، ماہرین

بوسٹن (جیوڈیسک) جو مریض بڑی آنت کے کینسر کا علاج کرارہے ہیں اگر وہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پیئیں تو اس سے بہت ذیادہ فائدہ ہوتا ہے جب کہ اس بات کا انکشاف ان مریضوں کے مطالعے کے بعد کیا جو بڑی آنت کے سرطان (قولون کینسر) کا علاج کرارہے تھے۔ امریکی شہر […]

.....................................................

پھلوں اور سبزیوں کا استعمال لمبی عمر جینے میں معاون

پھلوں اور سبزیوں کا استعمال لمبی عمر جینے میں معاون

نیویارک (جیوڈیسک) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال لمبی عمر جینے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس سے ٹی سیلز کی زیادہ مقدار پیدا ہوتی ہے […]

.....................................................

امراض قلب پر نئی تحقیق

امراض قلب پر نئی تحقیق

تحریر : شاہد شکیل نئی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کمزور یاداشت والے افراد بہت جلد امراضِ قلب کی بیماری ، فالج اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہوتے ہیں ، جو افراد دماغی طور پر تندرست اور فِٹ ہیں انہیں فالج، ہارٹ اٹیک یا امراضِ قلب کا کم سے کم خطرہ لاحق ہوتا […]

.....................................................

جلد کو دلکش اور بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے والا پھل پپیتا

جلد کو دلکش اور بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے والا پھل پپیتا

یوں تو پھلوں میں انسانی جسم کو طاقت دینے اور توانائی بخشنے کی بے پناہ صلاحیتیں ہوتی ہیں اورہرپھل اپنے اندر منفرد خصوصیات سمیٹے ہوئے ہے ان ہی پھلوں میں پپیتے کو ایک اہم مقام حاصل ہے جواپنی دیگرخوبیوں کے ساتھ انسانی جلد کو دلکش بنانے اور بالوں کو چمکداربنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ […]

.....................................................

دل کی بیماریوں سے بچنا ہے تو گوندنی کا شربت پینا ہے، تحقیق

دل کی بیماریوں سے بچنا ہے تو گوندنی کا شربت پینا ہے، تحقیق

نیو یارک (جیوڈیسک) اگر آپ پھلوں کے شوقین ہیں تو پھر اپنے پسندیدہ پھلوں میں گوندنی کو بھی شامل کرلیں کیوںکہ جدید تحقیق کے مطابق اس کا استعمال دل کی کئی بیماریوں، ذیابطیس اور فالج کے لئے اکسیر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں ہرسال ایک کروڑ 56 لاکھ افراد دل کی بیماریوں، […]

.....................................................

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

لندن (جیوڈیسک) جدید تحقیق کے مطابق شفٹوں میں کام کرنے والے افراد اور فضائی میزبانوں میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے اندرونی ربط یا جسمانی اوقاتِ کار بار بار تبدیل ہونے سے کینسر کا خطرہ بڑھ […]

.....................................................

خلائی مخلوق کا کھوج لگانے پر100ملین ڈالر انعام دوں گا، اسٹیفن ہاکنگ

خلائی مخلوق کا کھوج لگانے پر100ملین ڈالر انعام دوں گا، اسٹیفن ہاکنگ

واشنگٹن (جیوڈیسک) کائنات میں ہم اکیلے نہیں، کوئی اور جاندار بھی ہو گا، زمین پر زندگی کا وجود ہے تو کائنات میں کہیں اور بھی جاندار ضرور ہوں گے۔ یہ نظریہ ہے سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا اور انہوں نے خلائی مخلوق کی کھوج لگانے والے کو 100ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

.....................................................

ہیپا ٹائٹس۔جگر کی بیماری

ہیپا ٹائٹس۔جگر کی بیماری

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں لیکن بے خبر ہیں، تھکاوٹ، فلو اور بخار وغیرہ اس بیماری کی ابتدائی علامات ہیں ان علامات کو نظر انداز کرنے اور معالج سے چیک اپ نہ کروانے کی صورت میں کئی افراد اس موذی مرض کا شکار ہو جاتے ہیں […]

.....................................................

توانائی

توانائی

تحریر: شاہد شکیل کامن سینس کی بات ہے کہ انسان کو زندہ رہنے کیلئے توانائی کی ضرورت ہے جس میں نہ صرف روزمرہ فوڈز بلکہ پانی، بجلی، گیس اور دیگر نان فوڈ اشیاء شامل ہیں جن کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہے اور توانائی کے حصول کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جاتا ہے، […]

.....................................................

آنسو

آنسو

تحریر : شاہد شکیل کہتے ہیں آنسو بہت قیمتی ہیں انہیں بہانا نہیں چاہئے ،لیکن عام حالات میں کوئی انسان نہیں روتا ،آنسو بہانے کے بہانے بن ہی جاتے ہیں کسی فلم کا کوئی جذباتی سین ،جاب نہ ملنے کا رنج،لائف پارٹنر سے جھگڑا، اداسی ،غصہ اور سب سے بڑھ کر جب ہم اپنے کسی […]

.....................................................

دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

لندن: کہتے ہیں ایک خوبصورت مسکراہٹ انسان کے چہرے کی خوبصورتی میں کئی گنا اضافہ کردیتی ہےاورمسکراہٹ کو دلکش بنانے میں سفید اور چمکدار دانت بنیادی کردار ادا کرتے ہیں تاہم دانتوں کی صحت برقرار رکھنے کے لئے ان پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کی اکثریت دانتوں […]

.....................................................

مچھروں سے الرجی

مچھروں سے الرجی

تحریر : شاہد شکیل موسم گرما میں مچھراکثر رات کے اندھیرے میں اٹیک کرتے ہیں ڈنک مارتے ،خون چوستے اور راتوں کی نیند حرام کرتے ہیںموسم کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے،ان کے ڈنک انسان کو بے چین اور نیند خراب کرنے تک محدود نہیں بلکہ کئی افراد الرجی […]

.....................................................

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

مختلف ڈرنکس کے شوقین افراد طرح طرح کی ڈرنکس سے مزہ لیتے ہیں لیکن وہ افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں خاص طور پر نوجوان انرجی ڈرنکس کے مقابلے’سمودی‘ جیسی ہیلتھ ڈرنک استعمال کرکے اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاسکتے ہیں۔ سمودی بنانے کا طریقہ: سمودی بنانا انتہائی آسان ہے اپنے من پسند پھل […]

.....................................................

19ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

19ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]

.....................................................

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

نئی دھلی (جیوڈیسک) گرتے ہوئے بال مرد و خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں جواپنے بالوں کو بچانے کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن گرتے بالوں کی نگہداشت کے لیے ایسے ٹوٹکے موجود ہیں جن سے آپ کے بالوں کی حفاظت ہوسکتی ہے۔ متوازن غذا کا استعمال: آپ جو […]

.....................................................

دریافت

دریافت

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں سائنسدان دن رات اس جستجو میں رہتے ہیں کہ نئی ایجادات دریافت کی جائیں جس سے انسان مستفید ہو اور تاحیات بوقت ضرورت استعمال کر سکے ،گزشتہ دہائیوں سے سائنس نے جس برق رفتاری سے ترقی کی ہے وہ معجزہ نہیں بلکہ انسانی دماغ کی کاوش ہے اور […]

.....................................................

چست پتلون پٹھوں اور اعصاب کیلئے نقصان دہ ہے،طبی ماہرین

چست پتلون پٹھوں اور اعصاب کیلئے نقصان دہ ہے،طبی ماہرین

سڈنی (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست پتلون پہننے سے پٹھوں اور اعصاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایک طبی جریدے میں ڈاکٹروں نے آسٹریلیا کی 35 سالہ خاتون کا ذکر کیا ہے، جو چست جینز پہن کر کافی دیر تک زمین پر بیٹھ کر سامان باندھتی رہی۔ اس کے نتیجے میں ان کی […]

.....................................................

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم […]

.....................................................

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]

.....................................................

ہائی بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر

تحریر: شاہد شکیل بلڈ پریشر کے بارے میں تقریباً سب جانتے ہیں کہ یہ انسانی صحت کو کتنا متاثر کرتا اور خطرناک ثابت ہوتا ہے، کارڈیالوجی کے ایک پروفیسر نے تفصیلاً بلڈ پریشر کے پس منظر اور خطرات کے بارے میں بتایا کہ یہ کب ہائی ہوتا ہے اور کب کم، کن عوامل سے انسان […]

.....................................................

سیب کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے: ماہرین

سیب کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے: ماہرین

لاہور (جیوڈیسک) طبی ماہرین کے مطابق سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ سیب جگر کے افعال کو درست کر کے سستی کو رفع کرتا ہے، ذہن اور دماغ کو قوت بخشتا ہے۔ سیب کا استعمال رنگ گورا کرنے میں بھی […]

.....................................................

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے اور نرالی خوشبو پر […]

.....................................................

جولیا ( باڈی بلڈر ) روسی مضبوط باربی

جولیا ( باڈی بلڈر ) روسی مضبوط باربی

روس جولیا کا چہرا گڑیا جیسا مگر جسم مضبوط (باڈی بلڈر)۔ جولیا نے 15 سال کی عمر میں باڈی بلڈنگ شروع کی۔ اور ورلڈ چیمپئن شپ باڈی بلڈنگ 2014 میں 3 تمغے جیتے.

.....................................................

امریکہ میں مسخ شدہ چہرے کے حامل شخص کو مردہ نوجوان کا چہرہ لگا دیا

امریکہ میں مسخ شدہ چہرے کے حامل شخص کو مردہ نوجوان کا چہرہ لگا دیا

ورجینیا (جیوڈیسک) امریکہ میں طبی تاریخ کا ایک اہم واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسخ شدہ چہرے کے حامل شخص کو ایک مرنے والے نوجوان کا چہرہ لگا دیا گیا ہے۔ ورجینیا کے رہائشی رچرڈ نورس کا چہرہ فائرنگ کے ایک حادثے کے دوران بری طرح مسخ ہوگیا تھا انہیں میری لینڈ کے ایک […]

.....................................................