صدر ایردوان کی ملیشیائی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

 Tayyip Erdoan

Tayyip Erdoan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ کو شرفِ ملاقات بخشا۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ سے جو دارالحکومت انقرہ کے دورے پر موجود ہیں سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔

یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔

اس سے قبل وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی سیف الدین عبداللہ سے ملاقات کرتے ہوئے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا تھا۔