مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے؛ متعدد حریت رہنما نظربند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے؛ متعدد حریت رہنما نظربند

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعے کو سوپور قصبے میں مزید 2 نوجوان شہید کردیے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارت کے کشمیر مخالف منصوبوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی قیادت سے روکنے کے لیے جمعے کو بیشتر حریت رہنماؤں کو گھروں اورتھانوں میں […]

.....................................................

برطانیہ کا یورپی یونین میں رہنا ہی کشمیریوں کے مفاد میں ہے، سردار محمد صدیق

برطانیہ کا یورپی یونین میں رہنا ہی کشمیریوں کے مفاد میں ہے، سردار محمد صدیق

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئررہنماء اور ممتازبزنس مین سردارمحمدصدیق خان نے کہاہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین میں رہناہی کشمیریوں کے مفادمیں ہے۔ برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کو چاہیے کہ جمعرات 23جون کے ریفرنڈم میں بھرپورحصہ لے […]

.....................................................

سری نگر میں مظاہرے کے دوران کشمیریوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

سری نگر میں مظاہرے کے دوران کشمیریوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت سرکار کی کشمیر مخالف پالیسیوں نے تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ بھارتی مظالم اور مودی سرکار کی کشمیر مخلاف پالیسوں کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کر رہے تھے۔ مظاہرین نے پاکستان کا پرچم لہراتے […]

.....................................................