چوہدری شجاعت کاچیف الیکشن کمشنر کو خط، وزرا کے فرائض کے تعین کا مطالبہ

Shujaat hussain

Shujaat hussain

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں نگراں وزرا کے فرائض کے واضح تعین کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ نگراں وزیر داخلہ کی جانب سے میاں نواز شریف کے حوالے سے دیئے گئے بیان پران پر شدید تنقید کی گئی تھی جبکہ پیپلز پارٹی نے ان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس داخل کرنے کا اعلان کیا تھا۔