چیئرمین مصباح اور اظہر سے ناراض، ڈبل جاب والوں کو1 کام کی ہدایت

Ehsan Mani

Ehsan Mani

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔

چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہو گی، 10 سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہواکوئی اس کی تعریف نہیں کرتا۔