چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

Tariq Malik

Tariq Malik

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق استعفے کے متن میں طارق ملک کا موقف ہے کہ کہ وہ ادارے کے وسیع تر مفاد میں مستعفی ہو رہے ہیں اور نادرا کو ایک منافع بخش ادارے کے طور پر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔