چارسدہ : عدالت میں فائرنگ، پیشی پر آنے والا ملزم ہلاک

Charsadda

Charsadda

چارسدہ(جیوڈیسک)چارسدہ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کیاحاطے میں فائرنگ سے پیشی کیلئے آنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیشی پر آنے والے ملزم پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔