چین: نامعلوم افراد کے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 31 ہو گئی، 90 سے زائد زخمی

China

China

سنکیانگ (جیوڈیسک) چین میں نامعلوم افراد کے حملوں میں 31 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سنکیانگ میں نامعلوم افراد نے مصروف بازار میں شہریوں پر دھماکا خیز مواد سے حملے کیے۔

دھماکا خیزمواد گاڑیوں پر پھینکے جانے سے شہر میں 12 دھماکے ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔