کانگو : یو این امن مشن میں شریک پاکستانی حملے میں جاں بحق

Democratic Republic

Democratic Republic

کانگو(جیوڈیسک)کانگو میں یو این امن مشن میں شریک پاکستانی اہلکار نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا۔

اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اہلکار امن مشن میں شریک تھا ،نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔