آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے۔خصوصا عوامی آرتٹیکل62,62,38

آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے۔خصوصا عوامی آرتٹیکل62,62,38کو گریجوا یشن تک پڑھایا جائے تاکہ ملک کے نو جوان آئین و قانون سے پوری طرح واقف ہوں اور آئین توڑنے والوں اپنے مفادات کیلئے ترامیم کرنیوالوں اور غیر آئینی اقدامات کرنے والوں کو گریبان سے پکڑ کر احتساب کر سکیں۔

طلبہ اجلاس کے دوران حامد رضا قادری (مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ)اور شہیر حیدر سیالوی (رہنما انجمن طلبہ ء اسلام ) نے اپنامطالبہ پیش کیا۔