ملک کسی مارشل لاء کا متحمل نہیں ہو سکتا، عظیم رندھاوا

Azeem Randhawa

Azeem Randhawa

فیصل آباد (جیوڈیسک) حفاظت اور حالات کو ٹھیک کرنے کیلئے درمیانی راستہ تلاش کرنا حکومت اور اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔ ملک اب کسی مارشل لاء کا متحمل نہیں ہوسکتا۔