ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Weather

Weather

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔42 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ چھور،مٹھی اور لسبیلہ گرم ترین مقام رہے۔

شہید بے نظیر آباد ،بدین ،ٹھٹھہ کا درجہ حرارت 41 ڈگری سنٹی گریڈ ، دادو اور کراچی میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گریڈ39 ڈگری سنٹی گریڈ،اسلام آباد میں 31، کوئٹہ24 اور پشاور میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔