دمشق: راکٹ شیل حملے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی

Damascus

Damascus

دمشق (جیوڈیسک) دمشق میں باب اسٹریٹ کاسا میں واقع مارا پر راکٹ شیل حملے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے. سرکاری ذرائع کے مطابق راکٹ شیل حملے سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا کئی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔

جبکہ کئی تجارتی شاپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ راکٹ حملے کے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال بھیج دیا گیا، حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی،حملے کے بعد پورے علاقے کو پولیس نے گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔