دھوم تھری کے گانے ملنگ نے سب کو جھومنے پر مجبور کردیا

Dhoom 3

Dhoom 3

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں اب سب دل تھام لیں کہ عامر خان کی فلم دھوم تھری کے گانے ملنگ نے سب کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

گانا عامر خان اور کترینا کیف پر فلمایا گیا ہے جس پر 5 کروڑ بھارتی روپے لاگت آنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

اس گانے کو بالی وڈ کی تاریخ کا سب سے مہنگا گانا قرار دیا جا رہا ہے۔