ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے پاکستان کے لیے روانہ

Tahir Ul Qadri

Tahir Ul Qadri

پاکستان (جیوڈیسک)ٹورنٹوتحریک منہاج آلقران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان روانگی سے قبل ٹورنٹو کے پیر سن ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہناتھاکہ بعض افراد کا خیال تھا کہ وہ واپس پاکستان نہیں جائیں گے۔

انھوں نے کہاکہ نگران وزیراعظم پر اتفاق ثانوی بات ہے، اصل تبدیلی منصفانہ الیکشن سے آئے گی۔ ڈاکٹر طاہر القادری خلیجی ائیر لائن کے ذریعے پہلے دبئی جائیں گے جہاں سے لاہور آئیں گے۔