انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن ہے۔ ڈاک کے ذریعے اس سے پہلے یا بعد میں بھیجی جانے والی درخواستوں کو بھی قبول کر لیا جائے گا۔

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن ہے۔ تاہم ڈاک کے ذریعے اس سے پہلے یا بعد میں بھیجی جانے والی درخواستوں کو بھی قبول کر لیاجائے گا۔