الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کے تحت عام پولنگ اسٹیشن پر5 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔

جبکہ حساس پولنگ اسٹیشن پر کم از کم 7 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حساس ترین پولنگ اسٹیشن پر 10 سے 20 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔