اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی

State Bank

State Bank

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر باعث تشویش ہے۔

مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ آئی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی ہے۔ کپاس کی فصل ہدف سے آٹھ فیصد جبکہ چاول کی فصل ہدف سے بائیس فیصد کم رہی۔