یورپی عدالت کا برطانیہ کو آلودگی کم کرنے کا حکم

European Court

European Court

لندن (جیوڈیسک) یورپین کورٹ آف جسٹس نے برطانیہ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ برطانیہ مسلسل کئی سال سے یورپی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے جس کے باعث برطانیہ کے متعدد شہروں میں آلودگی کے باعث سالانہ 29 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

برطانیہ کے 16 شہر یورپی قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ یورپی عدالت کا کہنا ہے کہ اگر قوانین پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو برطانیہ کو 30 کروڑ پاؤنڈز جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔