سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

Daktraasm Hussain

Daktraasm Hussain

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران تفتیش کر رہے ہیں ۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین الزامات کا جواب دینے نیب آفس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیب ڈاکٹر عاصم سے اوگرامیں ہونیوالی بے ضابطگیوں سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی ہے ،نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم حسین سے ذاتی اسپتال کومفت گیس کی فراہمی پر بھی پوچھ گچھ کی ہے ۔کنار میساکھی گیس فیلڈ سے گیس چوری کے امور پر بھی پوچھ گچھ کی۔