حضور آ گئے ہیں

حضور آ گئے ہیں حضورآ گئے ہیں
حضور آ گئے ہیں حضور آ گئے ہیں

وہ طیبہ کی گلیاں وہ روضے کی جالی
نگاہیں میری بن گئی ہیں سوالی
نگاہوں کا میری غرور آ گئے ہیں
حضور آ گئے ہین حضور آ گئے ہیں

کہ جن کے لیئے ہیں زمیں آسماں بھی
جھکائے ہیں سر اور سجی کہکشاں بھی
وہ رنگوں کا لیکر ظہور آگئے ہیں
حضور آ گئے ہیں حضور آ گئے

وہ کیا تھی عنایت وہ کیا دلکشی تھی
جو سب کی عقیدت کی وجہہ بنی تھی
وہ حسن و عمل کا شعور آگئے ہیں
حضور آ گئے ہیں حضور آگئے ہیں

HAZRAT MUHAMMAD PBUH

HAZRAT MUHAMMAD PBUH

تحریر :ممتاز ملک