ایف بی آرٹیکس کی مکمل وصولی میں ناکام

FBR Pakistan

FBR Pakistan

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا رواں مالی سال میں 2381 ارب کی ٹیکس وصولی کا ہدف تھا جو ریوائیس کر کے 2050 کر دیا گیا۔

گیارہ ماہ میں صرف 1682 ارب ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ اس ماہ میں 368ارب کا ٹیکس وصول کرنا ہے جو کہ ممکن نہیں۔ ان گیارہ ماہ میں انکم ٹیکس کی مد میں 603 ارب اکٹھا کرلیا گیا ہے